ملزم عمر حیات ٹک ٹاکر ثناء کو قتل کرنے کا اعتراف کر چکا :تفتیشی افسر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سیشن کورٹ میں زیر سماعت ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں دیئے گئے تفتیشی افسر فخر عباس کے بیان کی تفصیلات سامنے آگئیں، تفتیشی افسر فخر عباس کاکہناہے۔

کہ ملزم عمر حیات کو اسکے گھر کے باہر جڑانوالہ سے گرفتار کیا گیا،ملزم کی نشاندہی پر پستول برآمد کیا گیا۔، ملزم عمر حیات مجسٹریٹ کے روبروثناء یوسف کو قتل کرنے کا اعتراف کر چکا ہے ،نادرارپورٹ کے مطابق ثناء یوسف کے دروازے پر لگے شیشے سے ملزم کے فنگر پرنٹس ملے ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر