امر یکا، ایران امن عمل جاری، ہم پرامید ہیں : پاکستان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پرامن، بامقصد، تعمیری مذاکرات مسائل کے حل کیلئے ضروری ،ایران سے موصول تجاویز کو آگے بھجوا دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ امریکہ ایران امن عمل ابھی تک جاری ہے ۔ہم اس میں انگیج اور پرامید ہیں،وزیراعظم نے تصدیق کی ہے کہ ایران کا جواب فوری طور پر دوسرے فریق کو بھیج دیا گیا تھا۔پاکستان کے دفاعی تعلقات کسی ہمسائے کے ایک دورے سے متاثر نہیں ہوں گے ،انہوں نے کہا کہ پاکستانی ابھی تک قزاقوں کے پاس ہیں ،ہمیں بتایا گیا ہے کہ یہ پاکستانی محفوظ ہیں اور انہیں خوراک فراہم کی جا رہی ہیں،ترجمان نے کہا کہ بھارت میں اب مذاکرات کی باتیں کرنے والی آوازیں مثبت پیش رفت ہیں،ہم ان آوازوں پر بھارتی حکومت کے مثبت ردعمل کے منتظر ہیں۔ٹریک ٹو یا بیک ڈور رابطوں کا علم نہیں ہے ۔امریکہ اور چین میں رابطوں کو دیکھ رہے ہیں۔وزیر اعظم کی دورہ چین کے حوالے سے تاریخ فائنل ہونے پر اعلان کریں گے۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر