خطے کے تمام ممالک میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سے کم

کراچی (نیشنل ٹائمز) خطے کے مختلف ممالک میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں نسبتا کم ہیں۔سری لنکا میں پٹرول تقریباً 370 روپے فی لٹر،چین میں 360 ، بھارت میں 302 بنگلہ دیش میں تقریباً 288 روپے فی لٹرہے ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان اور مالدیپ میں بھی پٹرول کی قیمتیں پاکستان کے مقابلے میں کم ہیں، جبکہ ایران میں مقامی سطح پر پیدا ہونے والا پٹرول انتہائی کم قیمت یعنی تقریبا 6ً روپے فی لٹر میں دستیاب ہے ۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نہ صرف ٹرانسپورٹ کے اخراجات بڑھا رہا ہے بلکہ اشیائے خورونوش سمیت دیگر بنیادی ضروریاتِ زندگی کی قیمتوں پر بھی براہِ راست اثر ڈال رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر