کمزور طبقات کے تحفظ کیلئے اقدامات جاری:مریم نواز

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ حکومت عوامی مسائل کے حل ،جامع نظام کے قیام کے لیے مضبوط، منظم اور پُرعزم ہے ، ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پراپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ معاشرے کے کمزور طبقات کے خصوصی تحفظ کے لیے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، محفوظ اور مضبوط پاکستان کی تعمیر کے لیے کام کرنے کا تجدید عہد کرتے ہیں۔دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب نے تھیلیسیمیا کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہاکہ شادی سے قبل بلڈ ٹیسٹ سے تھیلیسیمیا سے بچاؤ ممکن ہے ،تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو خون کا عطیہ نئی زندگی دے سکتا ،پنجاب حکومت تھیلیسیمیاسے بچاؤ اور علاج کے لیے اہم اور انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے ، تعلیمی اداروں میں داخلے کے وقت طلبہ کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے ۔



  تازہ ترین   
پائیدار امن عوام کے روشن اور خوشحال مستقبل کیلئے بنیادی شرط ہے: وزیراعظم
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب
وفاقی حکومت کے قرضوں میں 18ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ
ایران نے 60 روزہ مفاہمتی معاہدے کو جنگ کی تیاری کے لیے استعمال کیا: امریکی اخبار
اسرائیل کو غزہ امن منصوبہ قبول کرنے پر مجبور کیا جائے: حماس
افغانستان کا کابل میں امریکی سفارتخانہ کھولنے کا مطالبہ، واشنگٹن کا صاف انکار
ٹرمپ کا جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان
خاران میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 7 دہشت گرد جہنم واصل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر