جغرافیائی سیاسی کشدیدگی کے باوجود چپس کی طلب مستحکم ہے، کاروباری گروپ

کوالالمپور (شِنہوا) ایک صنعتی گروپ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ بحران اور دیگر تجارتی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سپلائی چین میں خلل کے باوجود سیمی کنڈکٹرز کی طلب میں حالیہ اضافہ برقرار رہنے کی توقع ہے۔
عالمی چپ انڈسٹری گروپ سیمی کے چیف ایگزیکٹو اجیت منوچا نے یہاں سیمی کون ساؤتھ ایسٹ ایشیا 2026 کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال سیمی کنڈکٹرز کی عالمی فروخت 10 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، جو 2035 تک دوگنا ہو کر 20 کھرب ڈالر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نمو کی وجہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز کو چلانے والے ڈیٹا سنٹرز میں ہونے والا تیزی سے اضافہ ہے۔
اجیت نے جغرافیائی و سیاسی کشیدگی سے پیدا ہونے والے خطرات کو کم اہمیت دیتے ہوئے کہا کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یہ کشیدگی اس سال ہونے والی تیزی کو روک سکیں تاہم خام مال کی مسلسل کمی طویل مدتی منظرنامے پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
چین اور پاکستان ہر موسم کے سٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں، چینی سفیر
محسن رضائی کی متحدہ عرب امارات کو نیتن یاہو کی میزبانی پر تنبیہ
نورستان کی لڑائی کا الزام پاکستان پر عائد کرنا سفید جھوٹ ہے: وزارتِ اطلاعات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا چند دنوں میں ایران سے متعلق پیشرفت کا دعویٰ
شام کے شہر حمص میں بس پر فائرنگ: 7 افراد ہلاک، 4 زخمی
ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت ملوث تھا: کینیڈین وزیراعظم
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر