صدر نے پی آئی اے کنورژن ریپیل آرڈیننس کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم کی سفارش پر پی آئی اے کارپوریشن (کنورژن)(ریپیل) آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی۔آرڈیننس پی آئی اے کے چند اثاثوں کی منتقلی کے عمل کی تکمیل کیلئے قانونی تقاضے پورے کرنے سے متعلق ہے ۔

ان میں کراچی پی آئی اے پلینیٹیریم (Planetarium) ، گلشنِ اقبال کی اراضی، لاہور میں پی آئی اے پلینیٹیریم ، اولڈ یونیورسٹی گراؤنڈ کی اراضی، پشاور میں حیات آباد فیز ٹو میں واقع اراضی پر پی آئی اے پلینیٹیریم کراچی کے کے ڈی اے سکیم I میں واقع فٹبال گراؤنڈ، لاہور میں ایمپرس روڈ پر واقع دیال سنگھ مینشن میں دفتر اورکراچی میں کشمیر روڈ پر واقع جہانگیر خان سپورٹس کمپلیکس کی اراضی شامل ہے ۔



  تازہ ترین   
امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
اسحاق ڈار اور عباس عراقچی میں رابطہ، بات چیت سے مسائل حل کرنے پر زور
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہاز نکالنے کا اعلان، رکاوٹ پر سخت رد عمل کی دھمکی
خریف کیلئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ
امریکا نے پاکستان کے ذریعے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا: ایران کا دعویٰ
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا، ایران
پنجاب حکومت نے اراضی تنازعات نمٹانے کیلئے ثالثی کمیٹیاں تشکیل دے دیں
ایران کی تازہ ترین تجاویز مل گئیں، دوبارہ حملے کرنے کے امکانات موجود ہیں: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر