سی ایس ایس 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے سی ایس ایس 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں کامیابی کی شرح صرف 2.67 فیصد رہی۔ مجموعی طور پر 12792 امیدواروں میں سے صرف 355 نے تحریری امتحان پاس کیا۔

ایف پی ایس سی نے 170 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی ہے، جن میں 84 مرد اور 86 خواتین شامل ہیں۔ پہلی پوزیشن اسد رفیق، دوسری محمد محسن جبکہ تیسری پوزیشن طارق حفیظ نے حاصل کی۔

ٹاپ 30 پوزیشن ہولڈرز کو پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس سروس میں ایلوکیشن دی گئی، جبکہ کسی بھی امیدوار کو فارن سروس میں جگہ نہ مل سکی۔

علاقائی نمائندگی کے لحاظ سے ٹاپ 30 میں 23 امیدوار پنجاب، 2 سندھ، 2 خیبرپختونخوا اور 3 بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی 2 کوششیں ناکام، 13 خوارج ہلاک
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
جنوبی وزیرستان میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
امریکا، ایران سے رابطے برقرار، امن کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں: دفتر خارجہ
ایران پر مختصر اور طاقتور حملوں کا منصوبہ تیار، ٹرمپ کو آج بریفنگ دی جائے گی
امریکا، اسرائیل آبنائے ہرمز میں بدامنی کے ذمے دار، دفاع کریں گے: ایرانی صدر
امریکا کا ایران کیخلاف پہلی بار ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر