دوسری خوشخبری کے بعد دیپیکا پڈوکون کی پہلی عوامی جھلک

ممبئی (نیشنل ٹائمز) بالی ووڈ کی سپر اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے دوسری بار والدین بننے کے اعلان کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر ایک ساتھ جلوہ گر ہو کر مداحوں کی توجہ سمیٹ لی۔رپورٹس کے مطابق دونوں ستاروں کو گزشتہ روز ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا، جہاں یہ جوڑی حمل کی خوشخبری منظر عام پر آنے کے بعد پہلی بار میڈیا کی نظروں میں آئی۔چند روز قبل دونوں نے سوشل میڈیا پر مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنی دوسری اولاد کی آمد کی خوشخبری شیئر کی تھی، جسے مداحوں نے بے حد پسند کیا۔ رنویر کو دیپیکا کا خاص خیال رکھتے ہوئے گاڑی سے اترنے میں مدد دیتے اور ان کے ساتھ قریب رہتے دیکھا گیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی قلات کے قریب کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب
ایران نے قطری ثالث کے ذریعے مذاکرات کی 7 شرائط امریکا تک پہنچا دیں، محسن رضائی
مشرق وسطیٰ میں پائیدار سلامتی باہر سے مسلط نہیں کی جا سکتی، عباس عراقچی
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے، ترک وزیر خارجہ
محسن نقوی کا دورہ تہران صرف دو طرفہ تعلقات پر مرکوز ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ
دہشتگردوں سے بات چیت نہیں ہوگی، ریاست کی پالیسی واضح ہے: ترجمان پاک فوج
کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پنجگور اور چاغی میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر