سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ایران سے سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں کی، وقت کا تعین خود کمانڈ ان چیف کریں گے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو متفقہ تجاویز کیلئے چند دن دے رہے ہیں، اس دوران عارضی جنگ بندی برقرار رہ سکتی ہے، ایران کی جانب سے دو جہازوں کو تحویل میں لینے کو صدر ٹرمپ جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں سمجھتے۔کیرولین لیوٹ نے کہا کہ ایران کی تحویل میں جانے والے دونوں جہاز امریکی ہیں نہ ہی اسرائیلی، ایران کو لازمی افزودہ یورینیم حوالے کرنا ہوگی، صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی سے مطمئن ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی دباؤ مہم کامیاب رہی، ایران ملازمین کو تنخواہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے، امریکا اپنی شرائط میں نرمی نہیں کرے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر