ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی، امریکا کا سمندر سے ایرانی تجارت روکنے کا دعویٰ

واشنگٹن، تہران(نیشنل ٹائمز) ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کے باعث امریکا نے سمندر سے ایرانی تجارت روکنے کا دعویٰ کر دیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے ایک بھی ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکا، ایرانی میڈیا کے مطابق ناکہ بندی کے باوجود ایرانی سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرا، خوراک لے جانے والا بحری جہاز بھی امام خمینی بندرگاہ کی جانب آیا۔واضح رہے کہ ایرانی فوج نے ناکہ بندی کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیدیا، مناسب جواب دینے کی دھمکی دیدی، پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ناکہ بندی جاری رہی تو خلیج فارس، بحیرہ عمان اور بحیرہ احمر میں درآمدات اور برآمدات کی اجازت نہیں دیں گے۔ایران نے جنوبی علاقوں کی متبادل بندرگاہیں استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔



  تازہ ترین   
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آگے بڑھانے کی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیراعظم
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی
افغان طالبان کی باجوڑ میں آبادی پر گولہ باری، 2 بچوں سمیت 3 افراد شہید
جنگ بندی معاہدے میں توسیع کی خبریں غلط ہیں: کیرولین لیویٹ
ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی، امریکا کا سمندر سے ایرانی تجارت روکنے کا دعویٰ
پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، سیز فائر میں توسیع سے انکار
جوہری صلاحیت توانائی کیلئے استعمال کرنا ہمارا حق، حقوق پر سمجھوتا نہیں ہوگا: اسماعیل بقائی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر