پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا، اہم سفارتی پیش رفت متوقع

تہران (نیشنل ٹائمز) پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وفد ایران کو امریکا کا پیغام پہنچائے گا اور مذاکرات کے دوسرے دور پر بات ہوگی۔
تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی وفد کا استقبال کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر داخلہ محسن نقوی شامل ہیں۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فیلڈمارشل کا دورہ مصالحتی کوششوں کا حصہ ہے۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں پاکستان واحد فعال ثالث ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا جواب آج متوقع ، بات نہ بنی تو پراجیکٹ فریڈم پلس کی طرف جائیں گے: ٹرمپ
امریکہ، ایران مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے: امریکی اخبار
حکومت نے لیوی کی شرح بڑھا کر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیکس نیٹ، بجلی، گیس، پٹرولیم قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان نے مغربی کنارے اسرائیلی اقدامات کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
قطری وزیراعظم و امریکی نائب صدر کی ملاقات، سٹریٹجک تعاون بارے گفتگو
ایران سے جلد جواب ملنے کی توقع ہے: امریکی صدر پر امید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر