دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا

بیجنگ(نیشنل ٹائمز) چین کے صدر شی جن پنگ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے۔
چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شی جن پنگ نے یہ ریمارکس ہسپانوی ہم منصب پیڈرو سانچیز سے ملاقات کے دوران دیئے جو اس وقت چین کے دورے پر ہیں۔چینی صدر نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا دنیا اس وقت ہنگامہ خیز صورتحال کا شکار ہے اور قانون کی حکمرانی اور طاقت کی حکمرانی کے درمیان مقابلہ درپیش ہے۔شی جن پنگ نے سپین کے ساتھ تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا تاکہ دنیا کو جنگل کے قانون کی طرف پھسلنے سے روکا جا سکے اور بین الاقوامی قوانین پر مبنی عالمی نظام کا دفاع کیا جا سکے۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع
مذاکرات جاری، صدر ٹرمپ تہران سے چھوٹی نہیں جامع ڈیل چاہتے ہیں: جے ڈی وینس
ایران پاکستان میں مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے آمادہ
دنیا دوبارہ جنگل کے قانون کی طرف جا رہی ہے: چینی صدر نے خبردارکر دیا
ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے: امریکی صدر کا دعویٰ
اسرائیل، لبنان میں براہ راست مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا، امریکا کی تصدیق
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، امریکا، ایران جنگ بندی پر خراج تحسین
اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر