اسحاق ڈار کی ترکیہ، مصر، سعودی عرب کے خارجہ حکام سے ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے ترکیہ کے نائب وزیر خارجہ، مصر کے معاون وزیرخارجہ اور سعودی وزارتِ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کی۔
اسحاق ڈار نے چاروں ممالک کے ساتھ تعلقات سمیت خطے و عالمی امور پر ہم آہنگی کو سراہا، اسحاق ڈار نے چاروں ممالک کے درمیان تعاون پر مبنی فریم ورک تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ چاروں ممالک کا فریم ورک امن، خوشحالی اور معاشی ترقی کے مشترکہ اہداف پر مبنی ہو۔تینوں ممالک کے سینئر سفارتکار پاکستان میں موجود ہیں، تینوں ممالک کے سینئر سفارتکار 4 ملکی سینئر حکام کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر