نئے ثالث کی ضرورت نہیں، قطر کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار

دوحہ(نیشنل ٹائمز) قطر نے پاکستان کے ثالثی کے کردار پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ کسی نئے ثالث کی ضرورت نہیں۔
قطر نے علاقائی ممالک کے ساتھ مل کر متحدہ علاقائی موقف اپنانے پر زور دیا، قطر نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کے خفیہ معاہدے یا ڈیل کے دعوؤں کو مسترد کر دیا۔ترجمان قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سے متعلق تمام تر دعوے بے بنیاد ہیں، کوئی سمجھوتہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ قطر پر ایرانی حملے پوری جنگ کے دوران جاری رہے، کسی بھی فریق کے ساتھ انفرادی ڈیل کے بجائے اجتماعی امن کے حامی ہیں۔ترجمان قطری وزارت خارجہ نے کہا کہ حالیہ جنگ بندی کا مقصد خطے میں استحکام لانا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر