آبنائے ہرمزمحاصرہ:تیل4فیصد مہنگا عالمی سٹاک مارکیٹس میں مندی

لندن(نیشنل ٹائمز)امریکا ایران امن مذاکرات ناکام ہونے اور صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز پرمحاصرہ کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک موقع پر آٹھ فیصد بڑھ گئیں۔، تاہم عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ جا ری رہا ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت 2اعشاریہ 51فیصد بڑھ کر 99 اعشاریہ صفر8ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ 4اعشاریہ16 فیصد اضافے سے 99اعشاریہ صفر36ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا۔ یورپی قدرتی گیس کی قیمتیں بھی نو فیصد سے زیادہ بڑھیں۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر