یورپی یونین امریکہ کیساتھ تنازع کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے: ایرانی صدر

تہران (نیشنل ٹائمز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ تنازع کے خاتمے کے لئے تعمیری کردار ادا کرے۔اپنے ٹیلیگرام بیان میں انہوں نے کہا کہ تہران بین الاقوامی قوانین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہی مذاکرات جاری رکھنے کا خواہاں ہے کیونکہ کسی بھی قسم کی مبالغہ آرائی یا عالمی اصولوں سے ہٹ کر رویہ دیرپا معاہدے کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے۔پزشکیان نے میکرون سے کہا کہ یورپ امریکا کو ان اصولوں کی پاسداری پر آمادہ کرنے میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہے۔ دھمکیوں، دباؤ اور فوجی اقدامات پر مبنی حکمت عملی نہ صرف مسئلے کا حل نہیں بلکہ پیچیدگیوں میں اضافہ کرتی ہے۔ایرانی صدر کا مزید کہنا تھا کہ امریکی پالیسی اپنے پیدا کردہ مسائل کو مزید بڑھا دیتی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر