امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی بہت کمزور ہے: چین

بیجنگ (نیشنل ٹائمز) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی بہت کمزور ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام کی سختی سے مخالفت کرے جس سے جنگ بندی کمزور ہو اور تنازع بڑھنے کا خدشہ ہو۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وانگ یی نے کہا دنیا کی ترجیح یہ ہونی چاہئے کہ انتہائی مشکل سے حاصل کی گئی حالیہ جنگ بندی قائم رہے، چین تنازعات کے حل میں پاکستان کے عظیم کردار کو تحسین کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور اس عظیم کردار میں بھرپور تعاون کے لیے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
مذاکرات میں کافی پیشرفت ہوئی، گیند اب ایران کے کورٹ میں ہے: جے ڈی وینس
یورپی یونین امریکہ کیساتھ تنازع کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرے: ایرانی صدر
دنیا کو آبنائے ہرمز کی ضرورت، کسی ملک کو بلیک میل کرنے کی اجازت نہیں دینگے: ٹرمپ
جرمن چانسلر کا نیتن یاہو سے لبنان میں لڑائی ختم کرنے، مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی بہت کمزور ہے: چین
ناکہ بندی کے دوران مزاحمت ایران کیلئے دانشمندانہ اقدام ثابت نہیں ہوگا: امریکی وزیر جنگ
وزیر خزانہ کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں، تجارت و سرمایہ کاری میں فروغ پر اتفاق
حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر