روس ایران کے افزودہ یورینیم اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار:کریملن

ماسکو(نیشنل ٹائمز)کریملن نے کہا ہے کہ روس ایران کے افزودہ یورینیم کو اپنے پاس رکھنے کے لیے تیار ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن کا کہنا تھا کہ امریکا کیساتھ ممکنہ امن معاہدے کے حصے کے طور پر روس اس عمل کیلئے تیار ہے۔روسی صدر دفتر نے کہا کہ روس دنیا میں توانائی کے سب سے قابل اعتماد سپلائرز میں ایک ہے اور رہے گا، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی سے مشکلات کا سامنا ہے۔کریمن نے مزید واضح کیا کہ ناکہ بندی سے عالمی معیشت کو نقصان پائے گا، روس کی ایران کے افزودہ یورینیم کو قبول کرنے کی تجویز زیر غور ہے، روس کی جانب سے مائش کی گئی تجویز کو ابھی تک قبول نہیں کیا گیا۔



  تازہ ترین   
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
وزیراعظم سے آذربائیجان کے سفیر کی الوداعی ملاقات، خضر فرہادوف کی خدمات کو سراہا
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر