کملا ہیرس کا 2028 میں صدارتی انتخاب لڑنے پر غور

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ وہ 2028 میں صدارتی انتخاب میں حصہ لے سکتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سیاسی اور ذاتی حالات کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کریں گی۔ہیرس نے انٹرویو میں اپنے مستقبل کے سیاسی منصوبوں پر بات کرتے ہوئے ملک کی خدمت جاری رکھنے کے امکانات کا عندیہ دیا۔کملا ہیرس نے بتایا کہ میں 2021سے 2025 تک بائیڈن کے ساتھ نائب صدر رہی ہوں اور مجھے صدارتی ذمے داریوں کا مکمل ادراک ہے ۔ مستقبل کے فیصلے عوام کے مفاد کو مدنظر رکھ کر کروں گی اور مناسب وقت پر اپنا حتمی اعلان کروں گی۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر