امریکہ کیوبا کے خلاف ناکہ بندی اور پابندیاں ختم کرے، چین کی تاکید

بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو انصاف کی آواز پر توجہ دینی چاہیے اور فوری طور پر کیوبا کے خلاف اپنی ناکہ بندی، پابندیاں اور کسی بھی قسم کے جبر اور دباؤ کو ختم کرنا چاہیے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ چینی فریق نے نوٹ کیا ہے کہ امریکی کانگریس کے بعض ارکان نے کیوبا کے حالیہ دورے کے بعد کیوبا کے خلاف امریکہ کی مخاصمانہ پالیسی کی مخالفت کی ہے۔ماؤ ننگ نے مزید کہا کہ چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کیوبا کی قومی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ میں بھرپور حمایت کرنے اور بیرونی مداخلت کی مخالفت کرنے کے لئے تیار ہے۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر