خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ہزاروں ایرانی سڑکوں پر نکل آئے

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران میں جمعرات کو سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔۔
، جو تقریباً چار دہائیوں تک ملک پر حکمرانی کرتے رہے ،وہ28 فروری کو امریکی ،اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے ۔ سرکاری ٹی وی کی تصاویر میں تہران، اورمیا اور گرگان میں ہزاروں افراد کو سڑکوں پر دیکھا گیا، جنہوں نے مرحوم رہنما کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ یہ یادگاری تقریبات ان کی شہادت کے وقت 9بجکر40 منٹ پر شروع ہوئیں، جب ان پر حملہ ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر