چین نے نیا انٹرنیٹ سیٹلائٹ گروپ خلا میں بھیج دیا

تائی یوآن (شِنہوا) چین نے جمعرات کے روز شمالی صوبے شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ گروپ خلا میں بھیج دیا ہے۔
یہ سیٹلائٹ گروپ نچلے مدار والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 21 واں گروپ ہے، جسے بیجنگ کے وقت کے مطابق صبح 3بج کر 38 منٹ پر ترمیم شدہ لانگ مارچ-6 کیریئر راکٹ کے ذریعے چھوڑا گیا اور یہ اپنے پہلے سے مقرر شدہ مدار میں پہنچ گیا ہے۔
یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 637 واں فلائت مشن تھا۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر