مشرق وسطیٰ جنگ بندی کیلئے پاکستانی کوششوں کے حامی:چین

بیجنگ (نیشنل ٹائمز)چین نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی بحالی عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماو نینگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر چین کا موقف بیان کیا۔ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ فوری جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی، عالمی برادری کی مشترکہ خواہش ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین ہر اس کوشش کا خیرمقدم کرتا ہے جو امن کے قیام میں مددگار ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ متعلقہ فریق امن کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے ، اختلافات کو بات چیت کے ذریعے کم کریں گے اور جلد از جلد جنگ کو ختم کریں گے ۔ ترجمان نے کہا کہ چین اس عمل میں تعمیری کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر