تھائی لینڈ:ایندھن بچت ، رات بھر پٹرول سٹیشن بند کرنے پر غور

بینکاک(نیشنل ٹائمز)تھائی وزیرِ اعظم انوتن چارنویرکل نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ کی وجہ سے ایندھن کی کمی کے خدشات کے پیش نظر ملک میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک پٹرول سٹیشن بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ سنگ کران تعطیلات کے دوران اپنے گھر جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی۔ وزیرِ اعظم نے شہریوں سے توانائی کی بچت، گھروں سے کام کرنے اور عوامی ٹرانسپورٹ استعمال کرنے کی درخواست کی۔



  تازہ ترین   
اسلام آباد دنیا کی توجہ کا مرکز، امریکا اور ایران میں مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
ایران امریکا مذاکرات: غیر ملکی مندوبین و صحافیوں کو اسلام آباد پہنچنے پر ویزا کی سہولت
نائب ایرانی صدر کی جنگ بندی ممکن بنانے پر پاکستان کی کاوشوں کی تعریف
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کی خبریں بے بنیاد قرار، اوگرا کی وضاحت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر