امریکی ریسکیو آپریشن افزودہ یورینیم چوری کرنیکی کوشش ہو سکتی :ایران

تہران(نیشنل ٹائمز)ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کے ایران میں گرنے والے طیارے کے ایئر مین کو بازیاب کرانے کیلئے کیا جانے والا آپریشن دراصل افزودہ یورینیم چوری کرنے کا ’کور مشن‘ ہو سکتا ہے ۔۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ اس آپریشن کے حوالے سے کئی سوالات ہیں۔ جس مقام پر امریکی پائلٹ کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا، وہ اس علاقے سے کافی فاصلے پر ہے جہاں امریکی فورسز نے وسطی ایران میں لینڈ کرنے یا اپنی فورسز اتارنے کی کوشش کی۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ یہ امکان بالکل نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کہ یہ افزودہ یورینیم چوری کرنے کیلئے دھوکہ دہی پر مبنی آپریشن تھا جو ناکام ہوا ہے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر