جاپان و ترکیہ کے ٹینکرز نے آبنائے ہرمز بحفاظت عبور کرلیا

ٹوکیو،استنبول (نیشنل ٹائمز)جاپانی شپنگ کمپنی نے پیر کو بتایا کہ اس کے سبسڈری کی ملکیت ایک بھارتی پرچم والا ایل پی جی ٹینکر “گرین آشا”آبنائے ہرمز پار کر کے جنوبی ایشیا کی جانب روانہ ہو گیا۔۔۔
“گرین آشا” کا عملہ اور مال دونوں محفوظ ہیں۔ یہ جاپان سے تعلق رکھنے والا تیسرا جہاز ہے جو اس خطرناک راستے سے گزرا۔ علاوہ ازیں ترکیہ کے وزیر ٹرانسپورٹ عبدالقدیر اورالوگلو نے بتایا کہ عراق سے ملائیشیا جانے والے تیل بردار ترک جہاز “اوشن تھنڈر” نے آبنائے ہرمز کو محفوظ طور پر عبور کر لیا۔ عالمی جہاز ٹریکنگ کے مطابق یہ جہاز بصرہ کی بندرگاہ سے آیا تھا۔ یہ تیسرا ترک جہاز ہے جو محفوظ طور پر گزر گیا۔



  تازہ ترین   
اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل
امریکا کا اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار
سندھ اور بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ایران امریکا معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا: روئٹرز
برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین
ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر