امریکہ، ایران اور ثالث کار 45 روزہ جنگ بندی کے لئے کوشاں

واشنگٹن (شِنہوا) امریکی نیوز اور میڈیا ویب سائٹ ایکسیوس نے امریکی، اسرائیلی اور علاقائی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ، ایران اور علاقائی ثالث کار ایک ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں، جو “جنگ کے مستقل خاتمے” کا باعث بن سکتی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ثالث کار 2 مرحلوں پر مشتمل معاہدے کی شرائط پر بحث کر رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں ممکنہ طور پر 45 روزہ جنگ بندی شامل ہوگی جس کے دوران فریقین جنگ کے مستقل خاتمے کے لئے مذاکرات کریں گے جبکہ دوسرا مرحلہ جنگ ختم کرنے کے حتمی معاہدے تک پہنچنے پر مرکوز ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق اگر مذاکرات کے لئے مزید وقت درکار ہوا تو جنگ بندی میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ اس میں آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے اور ایران کے اعلیٰ سطح کے افزودہ یورینیم کے مسئلے کو حل کرنے جیسے نکات بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر