ایران :اسرائیل اور امریکا کیلئے کام کرنیوالے 2افراد کوپھانسی

تہران (نیشنل ٹائمز) ایرانی عدلیہ نے اتوار کو دو مردوں کو پھانسی دیدی، جو رواں سال کے شروع میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران اسرائیل اور امریکا کیلئے کام کرنے کے جرم میں سزا یافتہ تھے۔عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن کے مطابق محمد امین بیگلاری اور شاہین واحدپرست کو کیس کا جائزہ لینے کے بعد سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے بعد پھانسی دی گئی ۔ دونوں افراد کا تعلق مظاہرین سے تھا، پھانسی پانے والوں پر الزام تھا کہ انہوں نے بیرونی طاقتوں کی مدد سے ملک میں عدم استحکام پیدا کیا۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر