ایران جنگ ، امریکا کا روزانہ 38کروڑ50لاکھ ڈالرخرچہ

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز)ایران میں جنگ کی قیمت امریکا کو بھاری پڑ گئی ،روزانہ 38 کروڑ50لاکھ ڈالرخرچہ ہونے لگا،گزشتہ ماہ جب جنگ کو ابھی چھ روز ہی مکمل ہوئے تھے ، امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکی قانون سازوں کو بتایا تھا کہ اس جنگ پر چھ روز کے دوران11اعشاریہ 3ارب ڈالر(775 کھرب پاکستانی روپے )خرچ ہو چکے ہیں تاہم جنگ کے طول پکڑنے کے ساتھ ساتھ امریکاکے اس جنگ پر اٹھنے والے روزانہ کے اخراجات میں اُتار چڑھاؤ رہا ہے ۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کا دفاعی نظام کمزور ہونے کے باعث اس کے اخراجات میں کمی آئی ہے تاہم ماہرین کے اندازے کے مطابق یہ تنازع اب بھی امریکا پر یومیہ تقریباً 385 ملین ڈالر (38 کروڑ 50 لاکھ ڈالر یا 107 ارب پاکستانی روپے سے زائد)کا بوجھ ڈال رہا ہے ۔



  تازہ ترین   
انتظار کریں اور دیکھیں ایران کیخلاف کیا کرتے ہیں، صدر ٹرمپ کی نئی کارروائی کی دھمکی
زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا
سائبر خطرات نئی سطح پر پہنچ گئے، روس ڈیجیٹل خودمختاری مزید مضبوط کرے گا: صدر پوتن
ایران نے 40 روزہ جنگ کے بعد اسلحہ خانہ جدید ہتھیاروں سے مضبوط بنا لیا، پاسدارانِ انقلاب
سعودیہ پر حملوں میں اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دیں گے: عراقی وزیراعظم کی یقین دہانی
امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنے ہوں گے، باقر قالیباف
قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر