من آنگ ہلائنگ میانمار کے صدر منتخب

نیپی تاؤ (شِنہوا) من آنگ ہلائنگ نے میانمار کی یونین پارلیمنٹ میں نصف سے زائد ووٹ حاصل کر کے ملک کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی۔
صدر کے انتخاب کے لئے یونین پارلیمنٹ کے تمام نمائندوں پر مشتمل میانمار کے صدارتی الیکٹورل کالج کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 584 نمائندے حاضر تھے۔
ووٹنگ سیشن کے دوران پیتھو ہلٹا (ایوان زیریں) کے نمائندوں کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار من آنگ ہلائنگ نے 429 ووٹ حاصل کئے۔ دونوں ایوانوں سے فوجی نمائندوں کے گروپ کی نمائندگی کرنے والے یو نیو ساؤ کو 126 ووٹ ملے جبکہ ایملوتھا ہولٹاؤ (ایوان بالا) کے نمائندوں کی جانب سے نامزد نان نی نی آیے نے 29 ووٹ حاصل کئے۔
ملک کے انتخابی نظام کے تحت صدارتی الیکٹورل کالج 3 نائب صدور میں سے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ دیتا ہے۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر