سپین نے امریکی جنگی طیاروں پر اپنی فضائی حدود بند کر دی

میڈرڈ(نیشنل ٹائمز)سپین کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے ایران پر حملوں میں شامل امریکی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کر دی۔وزیر دفاع مارگریٹا روبلز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے جنگ سے متعلق کسی بھی کارروائی کے لئے فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت دی ہے اور نہ ہی فضائی حدود کے استعمال کی۔فوجی اڈوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان مارچ کے آغاز میں ہی کر دیا گیا تھا، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شدید رد عمل دیتے ہوئے سپین کے خلاف تجارتی اقدامات کی دھمکی دی تھی۔ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کو غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی قرار دیا ہے ۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر