پام سنڈے ، اسرائیلی اقدام پر امریکا اور یورپ ناراض

واشنگٹن (نیشنل ٹائمز) پام سنڈے کے موقع پر یروشلم میں عیسائیت کے مقدس ترین مقام تک کیتھولک رہنما کی رسائی روکنے پر تنازع کھڑا ہو گیا۔۔
جس پر وائٹ ہاؤس نے اسرائیل سے اپنی “تشویش” کا اظہار کیا ہے ۔وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے اسرائیل کے ساتھ ان مقدس مقامات کی بندش پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے ،ہم چاہتے ہیں کہ عبادت گزاروں کو ان مقامات تک رسائی حاصل ہو۔انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ اسرائیل کو سکیورٹی خدشات لاحق ہیں، تاہم اس واقعے نے یورپ میں شدید ردعمل کو جنم دیا۔دباؤ بڑھنے پر اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے فوری اور مکمل رسائی دینے کا اعلان کر دیا ۔



  تازہ ترین   
لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا
امریکی نائب صدر آج رات مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ نہیں ہوں گے، وائٹ ہاؤس
قومی سلامتی کونسل کی سفارش پر معاہدے کی اجازت دی، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کا معاہدے کی خلاف ورزی، غیر ضروری مطالبات کا سخت جواب دینے کا اعلان
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کی مذمت
معاہدے کے تحت لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکہ کی ذمہ داری ہے، عراقچی
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر