امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے پر غور

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکا مشرق وسطیٰ میں مزید 10 ہزار فوجی بھیجنے پر غور کر رہا ہے ، جس سے ایران میں زمینی کارروائی کی تیاریوں کی قیاس آرائیاں بڑھ گئی ہیں۔ یہ فوجی پہلے سے موجود پیراٹروپرز اور میرین کے ساتھ شامل ہوں گے۔۔۔
وال سٹریٹ جرنل کے مطابق یہ اقدام صدر ٹرمپ کو مزید فوجی آپشنز فراہم کرے گا، حالانکہ انہوں نے بار بار کہا کہ زمینی حملے کا ارادہ نہیں۔ ایران نے خبردار کیا ہے کہ کسی زمینی مداخلت پر وہ یمن میں حوثی باغیوں کو استعمال کرے گا، جس سے ریڈ سی میں جہاز رانی متاثر ہو سکتی ہے ۔



  تازہ ترین   
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
پٹرول مزید 3 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر