نیٹو کے فوجی اخراجات 20 فیصد بڑھ کر 574 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

برسلز (نیشنل ٹائمز)نیٹو کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2025 میں رکن ممالک کے فوجی اخراجات پچھلے سال کے مقابلے میں 20 فیصد بڑھ کر 574 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ۔۔۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ نیٹو نے نیا ہدف 2035 تک 5 فیصد مقرر کیا ہے ۔ پچھلے سال صرف پولینڈ، لاٹویا اور لیتھوانیا نے ساڑھے تین فیصد ہدف حاصل کیا۔واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک سے دفاعی بجٹ بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔



  تازہ ترین   
سعودیہ کو حوثیوں کیخلاف اسرائیلی مدد کی پیشکش قبول کرنی چاہئے: صدر ٹرمپ کا مشورہ
ایران کی سعودیہ اور یمن میں اختلافات ختم کرانے کیلئے سفارتی کردار ادا کرنیکی پیشکش
روس کا یوکرین کے اندر سرحد کے ساتھ سکیورٹی زون قائم کرنے کا اعلان
ٹرمپ نے ایران کیخلاف کوئی اقدام کیا تو خطے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا: ابراہیم عزیزی
پٹرول مزید 3 روپے 93 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
پاکستان کا اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، آزاد فلسطین کیلئے ناقابلِ تنسیخ مدت مقرر کرنے کا مطالبہ
وفاقی حکومت نے گورنر خیبرپختونخوا کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری و سلامتی کیلئے شانہ بشانہ کھڑا ہے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر