ہیوسٹن(نیشنل ٹائمز) متحدہ عرب امارات کی ریاستی توانائی کمپنی کے سربراہ سلطان احمد الجابر نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔۔
انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے صرف ایک ملک نہیں بلکہ تمام ممالک متاثر ہوئے ہیں اور یہ اقتصادی دہشت گردی کے مترادف ہے ۔دوسری جانب عالمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے نتیجے میں کم از کم 40 تیل تنصیبات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اقتصادی دہشتگردی کے مترادف:یو اے ای توانائی سربراہ



