نیویارک ایئرپورٹ پر طیارہ فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، 2 پائلٹ ہلاک

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)نیو یارک کے لاگوارڈیا ایئرپورٹ پر ایک طیارہ فائر ٹرک سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور کو پائلٹ ہلاک جبکہ 41 افراد زخمی ہو گئے۔۔ ۔10سے زائد مسافر شدید زخمی ہوئے ،حادثہ پیر کی رات 11بجکر40منٹ پر پیش آیا جب ایئر کینیڈا ایکسپریس کا طیارہ رن وے 4 پر فائر ٹرک سے ٹکرایا۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم کی زیرصدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس، مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکا اسرائیل کے حملے، ایران نے ملٹی وار ہیڈ میزائل داغ دیے، اسرائیلی صدر بال بال بچ گئے
مشرقِ وسطیٰ کا تنازع سفارتی ذرائع سے حل کے عزم پر قائم ہے: دفتر خارجہ
ٹرمپ مذاکرات کا شوشہ چھوڑ کر پٹرول کی قیمتیں کم، جنگ میں وقفہ چاہتے ہیں: ایران
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے: صدر مملکت
امریکا کا عراق پر فضائی حملہ، الحشد الشعبی کے کمانڈر سمیت 10 جنگجو شہید
اے ڈی بی کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مالی پیکیج کا اعلان
امریکا، ایران مذاکرات کیلئے پاکستان، ترکیہ اور مصر متحرک: فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے رابطہ، برطانوی اخبار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر