بھارت کا ایک اور جنگی طیارہ گر کر تباہ،2پائلٹ ہلاک

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) بھارتی فضائیہ کا روسی ساختہ جدید جنگی طیارہ ایس یو30ایم کے آئی آسام کے کربی علاقے میں دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا۔۔۔
حادثے میں سکواڈرن لیڈر انوج اور فلائٹ لیفٹیننٹ پورویش دورگکر ہلاک ہو گئے ۔ طیارہ جورہاٹ سے ٹریننگ مشن پر روانہ ہوا تھا جس کاجمعرات کو شام 7بجکر42منٹ پر ریڈار سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ بھارتی فضائیہ نے طیارہ گرنے کی تصدیق کر تے ہوئے سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ دفاعی ماہرین کے مطابق بھارتی فضائیہ کو گزشتہ 30 سال میں 550 سے زائد حادثات کا سامنا کرنا پڑا، جس میں ناقص تربیت اور پرانے طیارے بنیادی وجوہات ہیں۔



  تازہ ترین   
ہمارا قومی اتحاد دشمن کو جھکنے پر مجبورکر دے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
جنگ کا21 واں روز: پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی محمد نائینی شہید
اسرائیل کی دہشتگردی، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید نہ پڑھنے دی
امریکا کے بغیر نیٹو کاغذی شیر، جنگ فوجی طور پر جیت لی: ٹرمپ
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
سعودیہ، امارات، ترکیہ سمیت کئی ممالک میں آج عید الفطر، فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے محروم
جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، افغان دعویٰ مضحکہ خیز ہے: وزارت اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر