اسرائیل کی دہشتگردی، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید نہ پڑھنے دی

مقبوضہ بیت المقدس(نیشنل ٹائمز) اسرائیل نے عید کے روز بھی جبر کے پہاڑ توڑتے ہوئے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز پڑھنے سے روک دیا۔
اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج بھی کیا، اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ بند کر دیا گیا، عبادت پر پابندیاں برقرار رکھی گئیں۔فلسطینیوں کی بڑی تعداد کو عید نماز کی ادائیگی سے محروم کر دیا گیا، عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا، کئی افراد متاثر ہو گئے۔ماہرین کے مطابق مقدس مقام پر کشیدگی خطے میں مزید تصادم کا سبب بن سکتی ہے، فلسطینیوں کو مسجد کے اندر جانے سے روک کر باہر نماز پڑھنے پر مجبور کیا گیا۔ادھر لبنان میں بھی اسرائیلی فوج کے عید روز بھی حملے جاری ہیں، ان حملوں میں صحافیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔



  تازہ ترین   
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34 کان کن جاں بحق
کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری
براڈ پیک پر لاپتا کوہ پیما ٹیم کے 4 افراد کی لاشیں مل گئیں، 6 ارکان کی تلاش جاری
حماس بھی بورڈ آف پیس معاہدے سے متفق، غیر مسلح ہونے پر آمادگی ظاہر کر دی
حکومت کا پٹرولیم سیکٹر کو مرحلہ وار ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ، ڈیزل سستا کرنے پر غور
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 32 کان کن جاں بحق
قطری ایل این جی جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، آج پاکستانی حدود میں داخل ہوگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر