ہمارا قومی اتحاد دشمن کو جھکنے پر مجبورکر دے گا: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(نیشنل ٹائمز) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ہمارا قومی اتحاد دشمن کو جھکنے پر مجبور کر دے گا۔
اپنی قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ہم نے روزے اور جہاد کو ایک ساتھ جاری رکھا، اللہ کا شکر ہے کہ دشمن ٹوٹ چکا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ دشمن ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات خراب کرنا چاہتا ہے، پاکستان ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ایران کے سپریم لیڈر کا تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چاہتے ہیں پاکستان اور افغانستان آپس میں تعلقات کو بہترین کریں، ہم دنوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں۔مجتبیٰ خامنہ ای کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی عوام کا متحد ہونا دشمن، خاص طور پر امریکہ اور اسرائیل کے عزائم کو ناکام بنا دے گی، عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست دی جائے گی۔



  تازہ ترین   
ہمارا قومی اتحاد دشمن کو جھکنے پر مجبورکر دے گا: مجتبیٰ خامنہ ای
جنگ کا21 واں روز: پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل علی محمد نائینی شہید
اسرائیل کی دہشتگردی، فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز عید نہ پڑھنے دی
امریکا کے بغیر نیٹو کاغذی شیر، جنگ فوجی طور پر جیت لی: ٹرمپ
سری لنکا نے امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار کردیا
شوال کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید الفطر کل بروز ہفتہ منائی جائے گی
سعودیہ، امارات، ترکیہ سمیت کئی ممالک میں آج عید الفطر، فلسطینی مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے سے محروم
جنگ بندی کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی، افغان دعویٰ مضحکہ خیز ہے: وزارت اطلاعات





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر