تمام وفاقی تعلیمی ادارے 16سے 31 مارچ تک بند رہیں گے ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای)نے کفایت شعاری اور ایندھن کی بچت کے حکومتی اقدامات کے تحت اپنے زیر انتظام تمام تعلیمی ادارے 16سے 31مارچ 2026 تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے ۔نظامت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے باوجود امتحانات سے متعلق تمام سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ اس دوران جوابی پرچوں کی جانچ اور نتائج کی تیاری کا عمل بدستور فعال رہے گا۔ بی ایس پروگرام کی کلاسوں کو فوری طور پر آن لائن طریقہ تدریس پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ یہ سلسلہ آئندہ احکامات تک جاری رہے گا۔



  تازہ ترین   
نئے ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ایرانی صدر کے بیٹے کا ردعمل سامنے آگیا
ایرانی حملوں کی 37 ویں لہر، طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے
آپریشن غضب للحق: 641 خوارج ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ: عطا تارڑ
اسرائیل کے ایران پر فضائی حملے، تہران اور دیگر شہروں میں دھماکوں کی آوازیں
آبنائے ہرمز میں مائنز بچھانے والی 16 ایرانی کشتیاں تباہ کر دیں: سینٹ کام کا دعویٰ
پارلیمنٹ میں کفایت شعاری کے سخت اقدامات، گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
اسحاق ڈار کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر