غریب کی مشکلات کم کرنے کیلئے اقدامات کریں : نواز شریف

لاہور(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،نواز شریف نے کہا کہ غریب آدمی کی مشکلات کم کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کریں۔شہباز شریف نے نواز شریف کو ملکی معیشت کی صورتحال پر آگاہ کرتے ہوئے کہا عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوا جس کی وجہ سے ملک میں قیمت بڑھانا پڑی، عوام کو ہرممکن ریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں۔دریں اثنا وزیراعظم وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی والدہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا جبکہ جنید انوار کے والد کی بھی مزاج پرسی کی اوران کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر