سخت فیصلے ناگزیر،پاکستانی بن کریکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا:مریم اورنگزیب

لاہور(نیشنل ٹائمز)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل اور ایران تنازع کے نتیجے میں اس خطے سے آنے والے تیل پر انحصار کرنے والا پاکستان شدید متاثر ہو رہا ہے جس سے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید کہا سخت فیصلے ناگزیر ہیں اور یقیناً ایسے فیصلے خوشی اور مرضی سے نہیں کیے جاتے ۔جنگی حالات میں قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے ہمیں اتحاد قائم رکھنا اور پاکستانی بن کر یک جہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ قوم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے اور وزیرِاعظم شہبازشریف صاحب قوم اس بحران کے مقابلے کے لئے آپ کے ساتھ ہے۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر