اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے آمنا سامنا ہوگیا دونوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں ، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے آمنا سامنا ہوگیا دونوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔
بلاول اور مریم نواز کا پارلیمنٹ ہائوس کی راہداری میں آمنا سامنا



