تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیرِ اعظم نے ایران جنگ کے تناظر میں تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے 18 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی،تفصیلات کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ،بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پر وزیرِ اعظم کی جانب سے تیل کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کمیٹی کے کنوینئر ہوں گے جبکہ کمیٹی میں وزیرِ پٹرولیم، وزیرِ توانائی، وزیرِ مملکت خزانہ اور مختلف وزارتوں کے سیکرٹری ، گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر، چیئرمین اوگرا اور دیگر حکام شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی تیل کی سپلائی اور قیمتوں پر مسلسل نظر رکھے گی، پٹرولیم سپلائی متاثر نہ ہونے کے لیے حکمت عملی تیار کی جائے گی، طویل جنگ کی صورت میں معاشی اثرات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر