افغان جارحیت کابھرپور جواب دفاعی صلاحیت کا ثبوت، پیپلزپارٹی

 اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے افغان جارحیت پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پاکستا ن کے سرحدی علاقوں پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال حملوں کی شدید مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بروقت، مؤثر اور بھرپور جواب دے کر اپنی دفاعی صلاحیت کا ثبوت دیا ، پاک فوج ملکی سرحدوں کے دفاع کی مکمل استعداد اور عزم رکھتی ہے ۔ ہم مسلح افواج کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ پائیدار امن کا خواہاں ہے ، تاہم قومی سلامتی پر کوئی سمجھو تا ممکن نہیں ،پاکستان خطے میں استحکام، باہمی احترام اور خودمختاری کے اصولوں پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے کسی بھی جارحیت کا جواب قومی مفاد کے مطابق بروقت دیا جائے گا ،دہشت گردی کے خاتمے تک پاکستان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ 



  تازہ ترین   
اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
ایران اور امریکا کے درمیان تاریخی معاہدے پر دستخط کا مقام تبدیل
امریکا کا اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار
سندھ اور بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
ایران امریکا معاہدے کے تحت 300 ارب ڈالر کا پرائیویٹ فنڈ قائم کیا جائے گا: روئٹرز
برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین
ایران نے امریکہ کو اپنی شرائط پر مذاکرات کی ٹیبل پر آنے پر مجبور کیا، ابراہیم عزیزی
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر