ون پنجا ب ون سٹینڈرڈ،،مریم نواز کا یکساں روڈ،گرین بیلٹ،سائن بورڈ بنانے کا فیصلہ

لاہور (نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ون پنجاب ون سٹینڈرڈ کی پالیسی اپنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدرات گزشتہ رو ز خصوصی اجلاس ہوا جس میں سٹینڈرڈائزیشن اور اربن ڈیزائن کے لئے خود مختار اتھارٹی بنانے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں سٹینڈرڈائزیشن اور ڈیزائن یونٹ قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا، صوبے میں پہلی مرتبہ انفراسٹرکچراور ڈیزائن سٹینڈرڈائزیشن کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ۔اجلاس میں وزیراعلیٰ نے سٹینڈرائزڈ ڈیزائن مینوئل تیار کرنے کا حکم دیا ۔ اس موقع پر روڈز کے کنارے کیاسک اورچھوٹی دکانوں کے کیبن کے یکساں ڈیزائن مقرر کرنے پر غورکیا گیا۔ اجلاس میں صوبہ بھر میں یکساں روڈ، گرین بیلٹ، سائن بورڈ، فٹ پاتھ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ کو انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ سکول، ہسپتال، بس سٹاپ اور دیگر عمارتوں کے ڈیزائن کی سٹینڈرڈائزیشن کی جائے گی۔مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہر کو دلکش اور خوبصورت بنانا چاہتے ہیں، انفراسٹرکچر اور روڈز فرنیچر کے یکساں ڈیزائن شہر کو جمالیاتی طور پر پرکشش بناتے ہیں۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر