راولپنڈی سے کراچی جانیوالی گرین لائن ایکسپریس حادثے کا شکار

راولپنڈی (نیشنل ٹائمز)گرین لائن ڈی این 6 ریلوے گاڑی کا انجن اور بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثہ بیکری چوک کے قریب پیش آیا، یہ بزنس ٹرین ہے جس کا افتتاح چند دن پہلے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کیا تھا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس ریلوے افسران کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے وقت ٹرین 85 فیصد خالی تھی ، کسی بڑے نقصان یا جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے کراچی جانے والی گرین لائن ایکسپریس حادثہ میں انجن اورتین بوگیاں ٹریک سے اتر کر زمین میں دھنس گئی ہیں ۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر