آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام :اچکزئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نہ بھی ہوں تو اپنی قومی ذمہ داریاں جانتے ہیں ہم نے انگریزوں کے خلاف اپنا خون بہایا ہے۔ ہم تعصب کی بنیاد پر بات نہیں کرتے پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنایا جانا چاہیے ، آئین اور پارلیمنٹ مقدس ہیں۔آئین کے دائرے میں رہنے والی فوج کو سلام پیش کرتے ہیں،جو آئین کا احترام کرتا ہے ہم اسے سلیوٹ کرتے ہیں لیکن جو آئین کو روندے گا اسے مردہ باد نہ کہنے والا ہر پاکستانی مجرم ہے ۔قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کے خطاب پر‘‘ ردِ عمل’’ میں کہا ہے کہ کبھی جذباتی باتیں نہیں کیں، جو الفاظ ادا کئے ان پر قائم ہوں ۔



  تازہ ترین   
پنجاب کا 5 ہزار 903 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 7 پنشن میں 3.5 فیصد اضافے کی تجویز
ایم او یو میں واضح کہا ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوگا: ٹرمپ
لبنان پر اسرائیلی حملہ معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا: ایران
کشمیر میں فارن فنڈڈ تنظیم مہاجرین نشستوں پر بلیک میل کر رہی ہے: خواجہ آصف
پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7 فیصد، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع
ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ
ایران کو زرمبادلہ اثاثوں کی پہلی قسط موصول





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر