انڈونیشیا:مٹی کے تودے گرنے سے مرنیوالوں کی تعداد 74ہوگئی

جکارتہ(نیشنل ٹائمز)نڈونیشیا میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 74 ہو گئی ، حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ لاپتہ افراد اور لاشوں کی تلاش تقریباً دو ہفتے تک جاری رہی۔
موسلا دھار بارش کے باعث 24 جنوری کو جاوا کے مغربی علاقے بنڈونگ کے ایک پہاڑی گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ، جس سے درجنوں گھر دب گئے اور سینکڑوں بے گھر ہو گئے ۔ مقامی سرچ اینڈ ریسکیو ایجنسی نے بتایا کہ مرنے والے 74افراد کی شناخت ہوچکی ہے ۔لاپتہ افراد کی فہرست میں اب بھی بہت سے رہائشی ہیں جن کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ۔



  تازہ ترین   
نو مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چودھری کو قید کی سزا، شاہ محمود بری
بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی شہر مشہد پہنچ گئے
ریاست کے خلاف اکسانے کی اجازت کسی صورت نہیں دی جا سکتی: کشمیری قیادت
بجٹ میں سمت واضح کردی، معاشی شرح نمو بڑھے گی، ریلیف ملے گا: وزیر خزانہ
چین سے ایران تنازع میں مداخلت نہ کرنے کی درخواست کی، بیجنگ نے اتفاق کیا: ٹرمپ
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو تنصیبات کے معائنے کی دعوت نہیں دی: ایران
اسرائیل ایران امن معاہدے کو سبوتاژ کر سکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کا انتباہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر