یومِ یکجہتی کشمیر : صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی

لاہور(نیشنل ٹائمز) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب را ؤعبدالکریم نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پنجاب پولیس مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی دلیرانہ، اصولی اور طویل جدوجہد کو سلام پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے آزادی، حقِ خودارادیت اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پنجاب پولیس ان کے جائز حق کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتی ہے ۔آئی جی پنجاب نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے جبکہ شرپسند اور ملک دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنے کے احکامات جاری کیے۔



  تازہ ترین   
سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے، معاملہ سیاسی نہ بنانے کا حکم
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال
بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر
بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی ہیں: دفتر خارجہ
مون سون شجرکاری کا آغاز، درختوں کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر